زبُو 74:4-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. تیرے مجمع میں تیرے مُخالِف گرجتے رہے ہیں۔نِشان کے لِئے اُنہوں نے اپنے ہی جھنڈےکھڑے کِئے ہیں۔

5. وہ اُن آدمِیوں کی مانِند تھےجو گُنجان درختوں پر کُلہاڑے چلاتے ہیں

6. اور اب وہ اُس کی ساری نقش کاری کوکُلہاڑی اور ہتھوڑوں سے بالکل توڑے ڈالتے ہیں ۔

7. اُنہوں نے تیرے مَقدِس میں آگ لگا دی ہےاور تیرے نام کے مسکن کو زمِین تک مِسمار کرکے ناپاک کِیا ہے۔

8. اُنہوں نے اپنے دِل میں کہا ہے ہم اُن کو بِالکلوِیران کر ڈالیں۔اُنہوں نے اِس مُلک میں خُدا کے سب عِبادت خانوںکوجِلا دِیا ہے۔

زبُو 74