زبُو 74:20-23 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. اپنے عہد کا خیال فرماکیونکہ زمِین کے تارِیک مقام ظُلم کے مسکنوںسے بھرے ہیں

21. مظلُوم شرمِندہ ہو کر نہ لَوٹے۔غرِیب اور مُحتاج تیرے نام کی تعرِیف کریں۔

22. اُٹھ اَے خُدا! آپ ہی اپنی وکالت کر۔یاد کر کہ احمق دِن بھر تُجھ پر کَیسی طَعنہ زنی کرتا ہے ۔

23. اپنے دُشمنوں کی آواز کو بُھول نہ جا۔تیرے مُخالِفوں کا ہنگامہ برپا ہوتا رہتا ہے

زبُو 74