زبُو 72:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا!بادشاہ کو اپنے احکاماور شاہزادہ کو اپنی صداقت عطا فرما۔

2. وہ صداقت سے تیرے لوگوں کیاور اِنصاف سے تیرے غرِیبوں کی عدالت کرے گا۔

3. اِن لوگوں کے لِئے پہاڑوں سے سلامتی کےاور پہاڑِیوں سے صداقت کے پَھل پَیدا ہوں گے۔

زبُو 72