جو میری جان کو ہلاک کرنے کے درپَے ہیں وہ سبشرمِندہ اور خجِل ہوں۔جو میرے نُقصان سے خُوش ہیں وہ پسپا اوررُسوا ہوں۔