زبُو 69:29-32 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. لیکن مَیں تو غرِیب اور غمگِین ہُوں۔اَے خُدا! تیری نجات مُجھے سر بُلند کرے۔

30. مَیں گِیت گا کر خُدا کے نام کی تعرِیف کرُوں گااور شُکرگُذاری کے ساتھ اُس کی تمجِید کرُوں گا۔

31. یہ خُداوند کو بَیل سے زِیادہ پسند ہو گابلکہ سِینگ اور کُھر والے بچھڑے سے زِیادہ۔

32. حلِیم اِسے دیکھ کر خُوش ہُوئے ہیں۔اَے خُدا کے طالِبو! تُمہارے دِل زِندہ رہیں

زبُو 69