33. اُس کی جو قدِیم فلکُ الافلاک پر سوار ہے۔دیکھو! وہ اپنی آواز بُلند کرتا ہے ۔ اُس کی آوازمیں قُدرت ہے۔
34. خُدا ہی کی تعظِیم کرو۔اُس کی حشمت اِسرائیل میں ہےاور اُس کی قُدرت افلاک پر۔
35. اَے خُدا! تُو اپنے مَقدِسوں میں مُہِیب ہے۔اِسرائیل کا خُدا ہی اپنے لوگوں کو زور اور توانائیبخشتا ہے۔خُدا مُبارک ہو۔