زبُو 67:4-7 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے للکاریںکیونکہ تُو راستی سے لوگوں کی عدالت کرے گااور زمِین کی اُمّتوں پر حُکومت کرے گا ۔ ( سِلا ہ )

5. اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔

6. زمِین نے اپنی پَیداوار دے دی۔خُدا یعنی ہمارا خُدا ہم کو برکت دے گا۔

7. خُدا ہم کو برکت دے گااور زمِین کی اِنتہا تک سب لوگ اُس کا ڈر مانیں گے۔

زبُو 67