زبُو 66:17-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. مَیں نے اپنے مُنہ سے اُس کو پُکارا۔اُس کی تمجِید میری زُبان سے ہُوئی۔

18. اگر مَیں بدی کو اپنے دِل میں رکھتاتو خُداوند میری نہ سُنتا

19. لیکن خُدا نے یقِیناً سُن لِیا ہے ۔اُس نے میری دُعا کی آواز پر کان لگایا ہے۔

20. خُدا مُبارک ہوجِس نے نہ تو میری دُعا کو ردّ کِیااور نہ اپنی شفقت کو مُجھ سے باز رکھّا ۔

زبُو 66