زبُو 65:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا! صِیُّون میں تعرِیف تیری مُنتظِر ہےاور تیرے لِئے مَنّت پُوری کی جائے گی۔

2. اَے دُعا کے سُننے والے !سب بشر تیرے پاس آئیں گے۔

زبُو 65