زبُو 64:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا!میری فریاد کی آواز سُن لے۔میری جان کو دُشمن کے خَوف سے بچائے رکھ۔

2. شرِیروں کے خُفیہ مشوَرہ سےاور بدکرداروں کے ہنگامہ سے مُجھے چُھپا لے

3. جِنہوں نے اپنی زُبان تلوار کی طرح تیز کیاور تلخ باتوں کے تِیروں کا نشانہ لِیا ہے

زبُو 64