9. پر جو میری جان کی ہلاکت کے درپَے ہیںوہ زمِین کے اسفل میں چلے جا ئیں گے۔
10. وہ تلوار کے حوالہ ہوں گے۔وہ گیدڑوں کا لُقمہ بنیں گے
11. لیکن بادشاہ خُدا میں شادمان ہو گا۔جو اُس کی قَسم کھاتا ہے وہ فخر کرے گاکیونکہ جُھوٹ بولنے والوں کا مُنہ بند کر دِیا جائے گا۔