زبُو 62:10-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. ظُلم پر تکیہ نہ کرو۔لُوٹ مار کرنے پر نہ پُھولو۔اگر مال بڑھ جائے تو اُس پر دِل نہ لگاؤ۔

11. خُدا نے ایک بار فرمایا۔مَیں نے یہ دو بار سُناکہ قُدرت خُدا ہی کی ہے۔

12. شفقت بھی اَے خُداوند! تیری ہی ہےکیونکہ تُو ہر شخص کو اُس کے عمل کے مُطابِق بدلہدیتاہے۔

زبُو 62