زبُو 6:3-5 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. میری جان بھی نِہایت بے قرار ہےاور تُو اَے خُداوند! کب تک؟

4. لَوٹ اَے خُداوند! میری جان کو چُھڑا۔اپنی شفقت کی خاطِر مُجھے بچا لے ۔

5. کیونکہ مَوت کے بعد تیری یاد نہیں ہوتیقبر میں کَون تیری شُکرگُذاری کرے گا؟

زبُو 6