4. دیکھو! خُدا میرا مددگار ہے۔خُداوند میری جان کو سنبھالنے والوں میں ہے۔
5. وہ بُرائی کو میرے دُشمنوں ہی پر لَوٹا دے گا۔تُو اپنی سچّائی کی رُو سے اُن کو فنا کر۔
6. مَیں تیرے حضُور رضا کی قُربانی چڑھاؤُں گا۔اَے خُداوند! مَیں تیرے نام کی شُکرگُذاریکرُوں گاکیونکہ وہ خُوب ہے۔
7. کیونکہ اُس نے مُجھے سب مُصِیبتوں سے چُھڑایا ہےاور میری آنکھ نے میرے دُشمنوں کو دیکھ لِیا ہے ۔