زبُو 52:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے زبردست! تُو شرارت پر کیوں فخر کرتا ہے؟خُدا کی شفقت دائِمی ہے۔

2. تیری زُبان محض شرارت اِیجاد کرتی ہے۔اَے دغاباز! وہ تیز اُسترے کی مانِند ہے۔

زبُو 52