اَے میرے خُدا! میری جان میرے اندر گِری جاتی ہے۔اِس لِئے مَیں تُجھے یَرد ن کی سرزمِین سےاور حرمُون اور کوہِ مِصغار پر سے یاد کرتا ہُوں ۔