اَے میری جان!تُو کیوں گِری جاتی ہے؟تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟خُدا سے اُمّید رکھ کیونکہ وہ میرے چہرے کی رَونقاور میرا خُدا ہے۔مَیں پِھر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔