زبُو 41:9-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. بلکہ میرے دِلی دوست نے جِس پرمُجھے بھروسا تھااورجو میری روٹی کھاتا تھامُجھ پر لات اُٹھائی ہے۔

10. پر تُو اَے خُداوند!مُجھ پر رحم کر کے مُجھے اُٹھا کھڑا کرتاکہ مَیں اُن کو بدلہ دُوں۔

11. اِس سے مَیں جان گیاکہ تُومُجھ سے خُوش ہےکہ میرا دُشمن مُجھ پر فتح نہیں پاتا۔

12. مُجھے تو تُو ہی میری راستی میں قیام بخشتا ہےاورمُجھے ہمیشہ اپنے حضُور قائِم رکھتا ہے۔

13. خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا ازل سے ابد تک مُبارک ہو!آمیِن ثُمَّ آمیِن۔

زبُو 41