6. جب وہ مُجھ سے مِلنے کو آتا ہے توجُھوٹی باتیںبکتا ہے ۔اُس کا دِل اپنے اندر بدی سمیٹتا ہے۔وہ باہر جا کر اُسی کا ذِکر کرتا ہے۔
7. مُجھ سے عداوت رکھنے والے سب مِل کر میریغِیبت کرتے ہیں۔وہ میرے خِلاف میرے نُقصان کے منصُوبےباندھتے ہیں۔
8. وہ کہتے ہیں اِسے تو بُرا روگ لگ گیا ہے۔اب جو وہ پڑا ہے تو پِھر اُٹھنے کا نہیں۔
9. بلکہ میرے دِلی دوست نے جِس پرمُجھے بھروسا تھااورجو میری روٹی کھاتا تھامُجھ پر لات اُٹھائی ہے۔