زبُو 4:6-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. بُہت سے کہتے ہیں کَون ہم کو کُچھ بھلائی دِکھائے گا؟اَے خُداوند تُو اپنے چہرہ کا نُور ہم پر جلوہ گر فر ما۔

7. تُو نے میرے دِل کو اُس سے زِیادہ خُوشی بخشی ہےجو اُن کوغلّہ اور مَے کی فراوانی سے ہوتی تھی ۔

8. مَیں سلامتی سے لیٹ جاؤُں گا اور سو رہُوں گاکیونکہ اَے خُداوند! فقط تُو ہی مُجھے مُطمئِن رکھتا ہے۔

زبُو 4