جب تُو اِنسان کو بدی پر ملامت کر کے تنبِیہ کرتا ہےتو اُس کے حسُن کو پتنگے کی طرح فنا کر دیتا ہے۔یقِیناً ہر اِنسان بے ثبات ہے ۔ (سِلاہ)