زبُو 38:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند اپنے قہر میں مُجھے جِھڑک نہ دےاور اپنے غضب میں مُجھے تنبِیہ نہ کر۔

2. کیونکہ تیرے تِیر مُجھ میں لگے ہیںاور تیرا ہاتھ مُجھ پر بھاری ہے۔

3. تیرے قہر کے سبب سے میرے جِسم میں صِحت نہیںاور میرے گُناہ کے باعِث میری ہڈِّیوں کو آرام نہیں۔

4. کیونکہ میری بدی میرے سر سے گُذر گئیاور وہ بڑے بوجھ کی مانِند میرے لِئے نِہایتبھاری ہے۔

زبُو 38