زبُو 37:6-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. وہ تیری راست بازی کونُور کی طرحاور تیرے حق کو دوپہر کی طرح رَوشن کرے گا۔

7. خُداوند میں مُطمئِن رہ اور صبر سے اُس کی آس رکھ ۔اُس آدمی کے سبب سے جو اپنی راہ میںکامیاب ہوتااوربُرے منصُوبوں کو انجام دیتا ہے بیزار نہ ہو۔

8. قہر سے باز آ اور غضب کو چھوڑ دے۔بیزار نہ ہو ۔ اِس سے بُرائی ہی نِکلتی ہے۔

زبُو 37