23. اِنسان کی روِشیں خُداوند کی طرف سے قائِم ہیںاور وہ اُس کی راہ سے خُوش ہے۔
24. اگر وہ گِر بھی جائے تو پڑا نہ رہے گاکیونکہ خُداوند اُسے اپنے ہاتھ سے سنبھالتا ہے ۔
25. مَیں جوان تھا اور اب بُوڑھا ہُوںتَو بھی مَیں نے صادِق کو بیکساور اُس کی اَولاد کو ٹُکڑے مانگتے نہیں دیکھا۔
26. وہ دِن بھر رحم کرتا ہے اور قرض دیتا ہےاور اُس کی اَولاد کو برکت مِلتی ہے۔