زبُو 34:4-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. مَیں خُداوند کا طالِب ہُؤا ۔ اُس نے مُجھے جواب دِیااور میری ساری دہشت سے مُجھے رہائی بخشی۔

5. اُنہوں نے اُس کی طرف نظر کی اور مُنوّر ہو گئےاور اُن کے مُنہ پر کبھی شرمِندگی نہ آئے گی۔

6. اِس غرِیب نے دُہائی دی ۔ خُداوند نے اِس کی سُنیاور اِسے اِس کے سب دُکھوں سے بچا لِیا۔

زبُو 34