زبُو 34:20-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. وہ اُس کی سب ہڈِّیوں کو محفُوظ رکھتا ہے۔اُن میں سے ایک بھی توڑی نہیں جاتی۔

21. بدی شرِیر کو ہلاک کر دے گیاور صادِق سے عداوت رکھنے والے مُجرِمٹھہریں گے۔

22. خُداوند اپنے بندوں کی جان کا فِدیہ دیتا ہےاور جو اُس پر توکُّل کرتے ہیں اُن میں سے کوئیمُجرِم نہ ٹھہرے گا۔

زبُو 34