زبُو 31:23-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

23. خُداوند سے مُحبّت رکھّو اَے اُس کے سب مُقدّسو !خُداوند اِیمانداروں کو سلامت رکھتا ہےاور مغرُوروں کو خُوب ہی بدلہ دیتا ہے۔

24. اَے خُداوند پر آس رکھنے والو!سب مضبُوط ہو اور تُمہارا دِل قوِی رہے۔

زبُو 31