زبُو 30:11-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

11. تُو نے میرے ماتم کو ناچ سے بدل دِیا۔تُو نے میرا ٹاٹ اُتار ڈالا اور مُجھے خُوشی سے کمربستہ کِیا

12. تاکہ میری رُوح تیری مدح سرائی کرے اور چُپنہ رہے۔اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں ہمیشہ تیرا شُکر کرتارہُوں گا۔

زبُو 30