زبُو 28:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند میری قُوّت اور میری سِپر ہے ۔میرے دِل نے اُس پر توکُّل کِیا ہے اور مُجھے مددمِلی ہےاِسی لِئے میرا دِل نہایت شادمان ہےاور مَیں گِیت گا کر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔

زبُو 28

زبُو 28:4-9