زبُو 28:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند! مَیں تُجھ ہی کو پُکارُوں گا ۔اَے میری چٹان! تُو میری طرف سے کان بند نہ کر ۔اَیسا نہ ہو کہ اگر تُو میری طرف سے خاموش رہےتو مَیں اُن کی مانِند بن جاؤُں جو پاتال میں جاتے ہیں۔

2. جب مَیں تُجھ سے فریاد کرُوں اور اپنے ہاتھتیری مُقدّس ہَیکل کی طرف اُٹھاؤُں تو میریمِنّت کی آواز کو سُن لے۔

زبُو 28