زبُو 22:7-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. وہ سب جو مُجھے دیکھتے ہیں میرا مضحکہ اُڑاتے ہیں ۔وہ مُنہ چڑاتے ۔ وہ سر ہِلاہِلا کر کہتے ہیں

8. اپنے کو خُداوند کے سپُرد کر دے ۔ وُہی اُسےچُھڑا ئے ۔جبکہ وہ اُس سے خُوش ہے تو وُہی اُسے چُھڑائے ۔

9. پر تُو ہی مُجھے پیٹ سے باہر لایا۔جب مَیں شِیرخوار ہی تھا تُونے مُجھے توکُّل کرنا سِکھایا۔

10. مَیں پَیدایش ہی سے تُجھ پر چھوڑا گیا۔میری ماں کے پیٹ ہی سے تُو میرا خُدا ہے۔

زبُو 22