زبُو 21:11-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

11. کیونکہ اُنہوں نے تُجھ سے بدی کرنا چاہا۔اُنہوں نے اَیسا منصُوبہ باندھا جِسے وہ پُورا نہیںکر سکتے۔

12. کیونکہ تُو اُن کا مُنہ پھیر دے گا ۔تُو اُن کے مُقابلہ میں اپنے چِلّے چڑھائے گا۔

13. اَے خُداوند! تُو اپنی ہی قُو ّت میں سربُلند ہو!اور ہم گا کر تیری قُدرت کی سِتایش کریں گے۔

زبُو 21