زبُو 20:7-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. کِسی کو رتھوں کا اور کِسی کو گھوڑوں کا بھروسا ہےپر ہم تُو خُداوند اپنے خُدا ہی کا نام لیں گے۔

8. وہ تو جُھکے اورگِر پڑےپر ہم اُٹھے اورسیدھے کھڑے ہیں۔

9. اَے خُداوند! بچا لے۔جِس دِن ہم پُکاریں تو بادشاہ ہمیں جواب دے ۔

زبُو 20