زبُو 2:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. قَومیں کِس لِئے طَیش میں ہیںاور لوگ کیوں باطِل خیال باندھتے ہیں؟

2. خُداوند اور اُ س کے مسِیح کے خِلافزمِین کے بادشاہ صف آرائی کر کےاور حاکِم آپس میں مشوَرہ کر کے کہتے ہیں

3. آؤ ہم اُن کے بندھن توڑ ڈالیںاور اُن کی رسِّیاں اپنے اُوپر سے اُتار پھینکیں ۔

4. وہ جو آسمان پر تخت نشِین ہے ہنسے گا ۔خُداوند اُن کا مضحکہ اُڑائے گا۔

زبُو 2