زبُو 18:49-50 Urdu Bible Revised Version (URD)

49. اِس لِئے اَے خُداوند! مَیں قَوموں کے درمیانتیری شُکرگُذاریاور تیرے نام کی مدح سرائی کرُوں گا۔

50. وہ اپنے بادشاہ کو بڑی نجات عِنایت کرتا ہےاور اپنے ممسُوح داؤُد اور اُس کی نسل پرہمیشہ شفقت کرتا ہے۔

زبُو 18