غَیرمعبُودوں کے پِیچھے دَوڑنے والوں کا غَم بڑھ جائے گا ۔مَیں اُن کے سے خُون والے تپاون نہیں تپاؤُں گااور اپنے ہونٹوں سے اُن کے نام نہیں لُوں گا۔