زبُو 150:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُداوند کی حمد کرو۔تُم خُدا کے مَقدِس میں اُس کی حمد کرو۔اُس کی قُدرت کے فلک پر اُس کی حمد کرو۔

2. اُس کی قُدرت کے کاموں کے سبب سے اُس کیحمد کرو۔اُس کی بڑی عظمت کے مُطابِق اُس کی حمد کرو۔

3. نرسِنگے کی آواز کے ساتھ اُس کی حمد کرو۔بربط اور سِتار پر اُس کی حمد کرو۔

زبُو 150