زبُو 147:18-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

18. وہ اپنا کلام نازِل کر کے اُن کو پِگھلا دیتا ہے۔وہ ہوا چلاتا ہے اور پانی بہنے لگتا ہے۔

19. وہ اپنا کلام یعقُوب پر ظاہِر کرتا ہےاور اپنے آئِین و احکام اِسرائیل پر۔

20. اُس نے کِسی اَور قَوم سے اَیسا سلُوک نہیں کِیااور اُس کے احکام کو اُنہوں نے نہیں جانا۔خُداوند کی حمد کرو۔

زبُو 147