خُداوند کی حمد کروکیونکہ خُدا کی مدح سرائی کرنا بھلا ہے۔اِس لِئے کہ یہ دِل پسند اور سِتایش زیبا ہے۔