اِس لِئے کہ دُشمن نے میری جان کو ستایا ہے۔اُس نے میری زِندگی کو خاک میں مِلا دِیااور مُجھے اندھیری جگہوں میں اُن کی مانِند بسایا ہےجِن کو مَرے مُدّت ہو گئی ہو۔