زبُو 139:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند! تُو نے مُجھے جانچ لِیا اور پہچان لِیا۔

2. تُو میرا اُٹھنا بَیٹھنا جانتا ہے۔تُو میرے خیال کو دُور سے سمجھ لیتا ہے۔

3. تُو میرے راستہ کی اور میری خواب گاہ کیچھان بِین کرتا ہےاور میری سب روِشوں سے واقِف ہے۔

زبُو 139