زبُو 138:7-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. خواہ مَیں دُکھ میں سے گُذروں تُو مُجھے تازہ دَم کرے گا۔تُو میرے دُشمنوں کے قہر کے خِلاف ہاتھ بڑھائے گا۔اور تیرا دہنا ہاتھ مُجھے بچا لے گا۔

8. خُداوند میرے لِئے سب کُچھ کرے گا۔اَے خُداوند!تیری شفقت ابدی ہے۔اپنی دست کاری کو ترک نہ کر۔

زبُو 138