زبُو 136:12-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. قوِی ہاتھ اور بُلند بازُو سےکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

13. اُسی کا جِس نے بحرِقُلزم کو دو حِصّے کر دِیاکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

14. اور اِسرائیل کو اُس میں سے پار کِیاکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

زبُو 136