وہ زمِین کی اِنتہا سے بُخارات اُٹھاتا ہے۔وہ بارِش کے لِئے بِجلیاں بناتا ہےاور اپنے مخزنوں سے آندھی نِکالتا ہے۔