7. ہم اُس کے مسکنوں میں داخِل ہوں گے۔ہم اُس کے پاؤں کی چَوکی کے سامنے سِجدہکریں گے۔
8. اُٹھ اَے خُداوند! اپنی آرام گاہ میں داخِل ہو۔تُو اور تیری قُدرت کا صندُوق۔
9. تیرے کاہِن صداقت سے مُلبّس ہوںاور تیرے مُقدّس خُوشی کے نعرے ماریں۔
10. اپنے بندہ داؤُد کی خاطِراپنے ممسُوح کی دُعا نامنظُور نہ کر۔
11. خُداوند نے سچّائی کے ساتھداؤُد سے قَسم کھائی ہے ۔وہ اُس سے پِھرنے کا نہیںکہ مَیں تیری اَولاد میں سے کِسی کو تیرے تختپر بِٹھاؤُں گا۔