زبُو 132:3-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. کہ یقِیناً مَیں نہ اپنے گھر میں داخِل ہُوں گانہ اپنے پلنگ پر جاؤُں گا

4. اور نہ اپنی آنکھوں میں نِیندنہ اپنی پلکوں میں جھپکی آنے دُوں گا

5. جب تک خُداوند کے لِئے کوئی جگہاور یعقُوب کے قادِر کے لِئے مسکن نہ ہو۔

6. دیکھو ہم نے اِس کی خبر اِفراتا میں سُنی۔ہمیں یہ جنگل کے مَیدان میں مِلی۔

زبُو 132