زبُو 132:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند!داؤُد کی خاطِراُس کی سب مُصِیبتوں کو یاد کر

2. کہ اُس نے کِس طرح خُداوند سے قَسم کھائیاور یعقُوب کے قادِر کے حضُور مَنّت مانی

3. کہ یقِیناً مَیں نہ اپنے گھر میں داخِل ہُوں گانہ اپنے پلنگ پر جاؤُں گا

4. اور نہ اپنی آنکھوں میں نِیندنہ اپنی پلکوں میں جھپکی آنے دُوں گا

زبُو 132