6. صُبح کا اِنتظار کرنے والوں سے زِیادہ۔ہاں صُبح کا اِنتظار کرنے والوں سے کہیں زِیادہمیری جان خُداوند کی مُنتظِر ہے ۔
7. اَے اِسرائیل ! خُداوند پر اِعتماد کرکیونکہ خُداوند کے ہاتھ میں شفقت ہے۔اُسی کے ہاتھ میں فِدیہ کی کثرت ہے
8. اور وُہی اِسرائیل کا فِدیہ دے کراُس کو ساری بدکاری سے چُھڑائے گا۔