زبُو 124:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اب اِسرائیل یُوں کہے۔اگر خُداوند ہماری طرف نہ ہوتا۔

2. اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتاجب لوگ ہمارے خِلاف اُٹھے

3. تو جب اُن کا قہر ہم پر بھڑکا تھاوہ ہم کو جِیتا ہی نِگل جاتے۔

زبُو 124