4. زبردست کے تیز تِیر۔جھاؤ کے انگاروں کے ساتھ۔
5. مُجھ پر افسوس کہ مَیں مسک میں بستااور قِیدار کے خَیموں میں رہتا ہُوں۔
6. صُلح کے دُشمن کے ساتھ رہتے ہُوئےمُجھے بڑی مُدّت ہو گئی۔
7. مَیں تو صُلح دوست ہُوںپر جب بولتا ہُوں تو وہ جنگ پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔